گیند گہوارہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا پھول جو ترازو کے پلڑے کی شکل کا ہوتا ہے اور بت پر چڑھاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پھول جو ترازو کے پلڑے کی شکل کا ہوتا ہے اور بت پر چڑھاتے ہیں۔